ایڈیٹرکاانتخاب

مظفرآباد پاکستان کا امیر ترین شہر قرار

مظفرآباد 13جون 2017
(بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈ)
مظفرآباد پاکستان کا امیر ترین شہر قرار پایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پلاننگ کمیشن کی جانب سے پاکستان کے امیر ترین شہروں کے حوالے سے رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ حیران کن طور پر رپورٹ میں پاکستان کا امیر ترین شہر مظفرآباد قرار پایا ہے۔ جبکہ لاہور پاکستان کا دوسرا امیر ترین شہر قرار پایا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button