انٹرنیشنل

مصر کا غزہ سے ملنے والی سرحد کھولنے کا اعلان

مصر نے ماہ رمضان کے دوران غزہ سے ملنے والی سرحد کو کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
مصری سربراہ مملکت عبدالفتح السیسی نے رفح سرحدی گزر گاہ کو اس پورے مہینے کے دوران کھولے رکھنے کا حکم دیا ہے، اس اقدام کا مقصد مشکلات میں گھرے غزہ کے شہریوں کے لیے آسانی پیدا کرنا ہے۔
رفح اسرائیلی ناکہ بندی کے بغیر وہ واحد سرحدی گزر گاہ ہے، جس کے ذریعے غزہ کا بیرونی دنیا سے رابطہ ہے۔
حالیہ برسوں کے دوران مصر کی جانب سےاس راستے کو زیادہ تر بند ہی رکھا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button