ایڈیٹرکاانتخاب

مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع کیلئے ہیلپ لائن

بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وی او سی)
*پاک فوج نے پنجاب میں مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع کیلئے ہیلپ لائن جاری کردی*
*پاک فوج کی جانب سے پنجاب میں بڑھتی دہشتگردی* کے مدنظر *آئی ایس پی آر* نے پنجاب میں اپنا واٹس آپ *(WHATSAPP)* نمبر اور *SMS* نمبر جاری کردیا.

کسی بھی *مشکوک سرگرمی* کو دیکھیں تو ان نمبروں پر رابطہ کریں۔


Call* -04299221230 *042-99220030*

*SMS* *0340-8880047*

*Whatsapp* *0340-8880100

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button