پاکستان
مشرق وسطیٰ کے 2 بینکوں سے ایک ارب ڈالر کے قرض پر اتفاق ہوا ہے، وزیر خزانہ
👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
*مشرق وسطیٰ کے 2 بینکوں سے ایک ارب ڈالر کے قرض پر اتفاق ہوا ہے، وزیر خزانہ*
*دونوں بینکوں سے ایک، ایک ارب ڈالر 6 سے 7 فیصد شرح سود پر حاصل کیا جائے گا، ایک بینک کے ساتھ دو طرفہ قرض اور دوسرے کے ساتھ تجارتی قرضہ ہے، محمد اورنگزیب کا رائٹرز کو انٹریو*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k