پاکستان

مشال خان قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

ہری پور: مردان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔
مردان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان کیس کا فیصلہ آج سینٹرل جیل ہری پورمیں سنایا جائے گا۔ آج فیصلے کے دن سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
مشال خان قتل کیس کی سماعتیں 9 ماہ چھ دن تک ہوتی رہیں، اس دوران 61 ملزمان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہوا 58 ملزمان گرفتا ر ہوئے 4 تاحال مفرور ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال 13 اپریل کو مردان یونیورسٹی میں شعبہ صحافت کے طالب علم مثال خان کو طلبہ نے قتل کر دیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button