پاکستان
مسلم لیگ کے رہنما چوہدری عبدالغفور نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (نیوز وی او سی آن لائن )پاکستان مسلم لیگ کے رہنما چوہدری عبدالغفور نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق چوہدری عبدالغفور نے ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کا بیانیہ پاکستان کے منافی ہے ، موجودہ مسلم لیگ کو قائداعظم کی مسلم لیگ قرار نہیں دیا جا سکتا ۔ ان کا کہناتھا کہ ن لیگ کی ٹکٹ کیلئے درخواست بھی نہیں دی تھی ۔