پاکستان

مسلم لیگ ن کے رہنماعرفان اللہ مروت پیپلز پارٹی میں شامل

.مسلم لیگ ن کے رہنماعرفان اللہ مروت نے کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔
اس موقع پر عرفان اللہ مروت کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سابق صدر آصف زرداری سے پہلی ملاقات میں تحفظات کا اظہار کیا تھا،آج کی ملاقات میں تحفظات دورہوئے تو پی پی پی میں شمولیت اختیار کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button