پشاورشہر شہر

مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ارباب وسیم حیات پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے

مسلم لیگ ن کےارباب وسیم حیات نےپی ٹی آئی کو پیارے ہوگئے پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورکے حلقہ 08سے منتخب رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ارباب محمد وسیم خان پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے ۔ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پرارباب وسیم حیات کی پارٹی جوائن کرنے کی تفصیلات شئیر کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ پشاور سے تعلق رکھنے والے اکیلے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے ہیں۔ ارباب وسیم نے پاکستان تحریک انصاف کوجوائن کرنے کا اعلان وزیر اعلی ہاوس میں کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن پاکستان نہیں بلکہ مسلم لیگ پنجاب ہے جس نے گزشتہ پانچ سالوں ہمارے صوبے میں کوئی کام نہیں کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button