پاکستان

مسلم لیگ ن نے اپنے حقیقی جیالے نہال ہاشمی کی چھٹی کروا دی-

انضباطی کمیٹی کی سفارشات پر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے نہال ہاشمی کو نکالنے کی منظوری دے دی
اسلام آباد ( نیوزوی او سی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے سینیٹر نہال ہاشمی کو پارٹی سے نکال دیا ہے ۔ نہال ہاشمی کو یوم تکبیر کے موقع پر ایک تقریب میں غیر ناسب تقریر کرنے کے الزام شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا ۔ اس تقریر میں انہوں نے سپریم کورٹ اور جے آئی ٹی کو کھلی دھمکیاں بھی دی تھیں ۔ نہال ہاشمی پارٹی قیادت کی جانب سے متنازعہ تقریر پر کوئی تسلی بخش جواب نہیں دے پائے تھے جس پر آج پارٹی قیادت نے ایکشن لیتے ہوئے انہیں پارٹی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button