پاکستان

مسلم لیگ ن میں بغاوت عروج پر

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
متحدہ مسلم لیگ بنانے کی تیاریاں آخری مراحل میں، 3 درجن اراکین اسمبلی کے تحریک انصاف سے بھی رابطے
مسلم لیگ ن کو توڑ کر متحدہ مسلم لیگ بنانے کی تیاریاں آخری مراحل میں پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ممکنہ نااہلی کے باعث ملسم لیگ ن میں بغاوت عروج پر پہنچ گئی ہے۔ مسلم لیگ ن کو توڑ کر باغی رہنماوں پر مشتمل متحدہ مسلم لیگ بنانے کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ یہ باغی رہنما مسلم لیگ ن سے شریف خاندان کے افراد اور قریبی ساتھیوں کا نکالنے کے حق میں ہے۔
جبکہ دوسری مسلم لیگ ن کے 3 درجن اراکین اسمبلی کے تحریک انصاف سے بھی رابطے ہیں۔ ان رہنماوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے رضامندی بھی ظاہر کر دی ہے۔ جبکہ مسلم لیگ ن کا ایک گروپ وزیراعظم کی نااہلی کے بعد پارٹی کی قیادت پر شہباز شریف کو براجمان دیکھنے کا خواہش مند ہے۔ اس حوالے سے تفصیلی رپورٹ ملاحظہ کیجیے:
blob:https://www.dailymotion.com/074544e9-bb45-4541-a1ae-982d29fc6d74

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button