مسلم لیگ ق کا ورکر کنوینشن

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ق کے چئیرمین پرویز الٰہی کنونشن میں پہنچ گئے ، کارکنوں کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا 
 مسلم لیگ ق کی جانب سے منعقدہ ورکر کنونشن کے پنڈال میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پنڈال پہنچے تو کارکنوں نے ان کا شاندار استقبال کیا ، پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور آتش بازی بھی کی ، جبکہ پرویز الٰہی ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے پر جوش نعروں کا جواب بھی دیتے رہے ، اب سے کچھ ہی دیر بعد پرویز الٰہی کنونشن سے خطاب کریں گے- 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں