انٹرنیشنل

مسلمان مخالف ٹویٹ پر جن کی دل آزاری ہوئی ہے اس پرمعافی مانگتاہوں، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے لندن کے انتہاپسندگروپ کے مسلمان مخالف ٹویٹ کوری ٹویٹ کرنے پرمسلمانوں سے معافی مانگ لی۔
امریکی صدرنے برطانوی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ مسلمان مخالف ٹویٹ پر جن کی دل آزاری ہوئی ہے اس پرمعافی مانگتاہوں، اگر مسلمان مجھ سے چاہتے ہیں کہ مسلمان مخالف ری ٹویٹ پرمعافی مانگوں تومیں معافی مانگتا ہوں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button