Draft

مسلسل آٹھ مرتبہ اپریشن تھیڑ بلا کر اپریشن نہ کرنے پر مریض کے ورثاکا سول ہسپتال میں احتجاج

گوجرانوالہ ۔31مئی2017
(نیوز وائس آف کینیڈا)
گوجرانوالہ:مسلسل آٹھ مرتبی اپریشن تھیڑ بلا کر اپریشن نہ کرنے پر مریض کے ورثاکا سول ہسپتال میں احتجاج
گوجرانوالہ:آٹھ مرتبہ زپریشن تھیٹر لیجانے کے باوجود ڈاکٹر ہمارے مریض کا اپریشن نہیں رہے۔مریض کے ورثا
گوجرانوالہ:ڈاکٹر ہمیں پرائیوٹ اپریشن کروانے کا کہہ رہے ہیں ۔مریض کے ورثاکا الزام
 گوجرانوالہ- ڈی ایچ کیو ہسپتال میں آپریشن میں تاخیر پر مریض اور ورثاء کا احتجاج
گوجرانوالہ – گل روڈ کے رہائشی عبدالوحید کو دو ماہ قبل ہسپتال لایا گیا تھا
گوجرانوالہ- ہرنیو کی تکلیف کے باعث ڈاکٹرز ے آپریشن تجویز کیا تھا – بیٹا متاثرہ مریض
گوجرانوالہ – دو ماہ سے چکر لگا رہے ہیں آج بھی باری نہیں آئی ‘ متاثرہ مریض کے بیٹے کی گفتگو
گوجرانوالہ – گذشتہ روز مریض کو داخل کر کے آپریشن کی تیاری بھی کی گئی ، عین موقع پر ڈاکٹر غائب ہو گیا’متاثرہ مریض کے بیٹے کا الزام
گوجرانوالہ- معاملہ کا علم نہیں ہے انکوائری کروائیں گے، ڈاکٹر انور امان

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button