پاکستان

مریم نواز کے بیرون ملک جانے کی خبریںمن گھڑت ہیں

لاہور ( نیوزوی او سی ) ترجمان شریف فیملی نے مریم نواز کے بیرون ملک جانے کی خبروں کو گمراہ کن قرار دیدیا ، کہتے ہیں مخالفین سنسنی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں ، اپنے بیان میں ترجمان شریف فیملی نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف کے بیرون ملک جانے کی خبریں گمراہ کن ہیں ۔ شریف فیملی کے خلاف گمراہ کن خبریں پھیلانا مخالفین کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے ، ان کا کہنا تھا کہ مخالفین ہر محاذ پر ناکام ہونے کے بعد سنسنی خیزی پھیلانے کی کوششیں کر رہے ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button