پاکستان
مریم نواز کا کہنا ہے کہ استعفیٰ نہیں دیں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادی مریم نواز نے اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم کے استعفیٰ کے مطالبے پر کہا کہ انشااللہ استعفیٰ نہیں دیں گے، استعفی اس لئے دیں کہ نواز شریف کے پانچوں ادوار میں ان کے خلاف ایک بھی سرکاری پیسے کی خرد برد ثابت نہیں ہو سکی؟