پاکستان

مریم نواز نے انٹرویو میں الزامات کا جواب دیا “،وکیل شاہد حامد نے مریم نواز کے ٹی وی انٹرویو کا ٹرانسکرپٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دیا

اسلام آباد (نیوز وی او سی آن لائن ) مریم نواز کے وکیل شاہد حامد نے اپنی موکلہ کے ٹی وی انٹرویو کا ٹرانسکرپٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دیا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران مریم نواز کے وکیل نے گزشتہ سماعت کے دوران عدالتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے آج مریم نواز کے نجی ٹی وی انٹرویو کا ٹرانسکرپٹ عدالت میں جمع کرا دیا ۔ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ مریم نواز نے انٹرویو میں الزامات کا جواب دیا تاہم میں مریم نواز کے زیر کفالت نہ ہونے پر دلائل دونگا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button