Draft

مدرسہ کے استاد کا 12سالہ شاگرد پر وحشیانہ تشدد۔ بچے کی حالت غیر۔

(بشیر باجوہ بیوروچیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
ڈسکہ۔ مدرسہ کے معلم قاری کا 12سالہ طالبعلم پر ایک دن مدرسہ سے غیر حاضری پر  وحشیانہ تشدد ۔
گوجرانوالہ ۔ بچے کی حالت غیر ورثاہ بچے کو میڈیکل رپورٹ کیلئے سول ھسپتال روانہ کر دیا گیا ۔
بچے کے چچا اکرام کا کہنا ھے کہ قاری نے بچے پر وحشیانہ تشدد کرکے سخت زیادتی کی ھے حکام بالا سے استدعا ھے کہ ھمیں انصاف دلایا جائے اور سخت سزا دی جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button