پاکستان

محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹ میں فلسطین کے حق میں قرار داد پیش کرنے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد
( بیورو رپوٹ پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹ میں فلسطین کے حق میں قرار داد پیش کرنے کی مخالفت کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی اور سینئر سیاستدان محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹ میں فلسطین کے حق میں قرار داد پیش کرنے کی مخالفت کی ہے۔ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت بنانے کے معاملے سے پاکستان کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ یہ 2 ممالک کے درمیان ان کا آپسی معاملہ ہے۔ پاکستان کو اس معاملے میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہیئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button