محبت کی شادی کے لیے بھارت جانے والی سیما حیدر کو ملک چھوڑنے کا حکم

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada اردؤ
محبت کی شادی کے لیے بھارت جانے والی سیما حیدر کو ملک چھوڑنے کا حکم
🇵🇰 ➔ 🇮🇳
تاریخ: 26 اپریل 2025
رپورٹ: بشیر باجوہ | VOC اردو
محبت کی راہوں پر چلنے والی سیما حیدر بھارتی حکومت کی نئی پالیسیوں کی لپیٹ میں آگئیں۔
مرکزی حکومت کے حکم پر انہیں تین دن میں بھارت چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔
سیما کے وکیل کا دعویٰ: سیما اب بھارتی شہری ہیں، پاکستانی شہریت ترک کر چکی ہیں۔
بچی کی پیدائش، شادی، اور بھارتی سماج میں شمولیت کے شواہد عدالت میں پیش۔
مرکزی حکومت پاکستانیوں کے ویزے 27 اپریل سے منسوخ کر رہی ہے، میڈیکل ویزے 29 اپریل تک مؤثر۔
سیما کا کیس اے ٹی ایس کے تحت زیر تفتیش، حتمی فیصلہ آئندہ دنوں میں متوقع۔
وی او سی اردو
—
Disclaimer:
This news is based on initial reports and is intended solely for public awareness. VOC Urdu is not responsible for the verification or denial of any legal claims or allegations.
وی او سی اردو: تحقیقی، تجزیاتی اور غیر جانبدار صحافت کا معتبر پلیٹ فارم
مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں: www.newsvoc.com
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k