رنگ برنگ

محبت امریکی خاتون کو پاکستان کھینچ لائی، اسلام قبول کرکے نکاح کرلیا

ہری پور: نوجوان عدیل اعوان کی فیس بک کی دوستی رنگ لے آئی امریکی خاتون نے پاکستان آکر اسلام قبول کرکے شادی کرلی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی خاتون میری کتھلین اپنی محبت پانے کے لیے ہری پور چلی آئیں جہاں انہوں نے علما کو موجودگی میں اسلام قبول کیا پھر عدیل اعوان سے ان کا نکاح پڑھادیا گیا۔ کتھلین کا اسلامی نام مریم رکھا گیا۔
امریکی دلہن کو دیکھنے کے لیے پورا گاوں امڈ آیا، نکاح کی تقریب میں مقامی لوگوں کے علاوہ دلہا عدیل اعوان کے دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button