پاکستان

متحدہ رہنماء سلیم شہزاد کے خلاف ایم کیو ایم کے دھڑوں کا اتحاد*

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
متحدہ کے بانی ارکان میں نمایاں نام سلیم شہزاد کی وطن واپسی پر ایم کیو ایم پاکستان۔پی ایس پی۔ متحدہ لندن کا آپس میں اتحاد ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے پی ایس پی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں سلیم شہزاد سے مکمل لاتعلقی پر اتفاق کیا دوسری طرف متحدہ لندن کے رہنماؤں نے اپنے بیانات میں واضح کہا کہ سلیم شہزاد کا متحدہ قومی موومنٹ سے کسی بھی قسم کا تعلق نہ ھے سلیم شہزاد نے اپنے بیان میں واضح کہا ھے کہ تمام باتوں کا ثبوتوں کیساتھ جواب دونگا چند دن ٹھہر جائیں ابھی اتنی جلدی کیا ھے سلیم شہزاد پاکستان میں اسوقت شہزادہ سلیم بن کر کراچی کی سیاست کے تخت و تاج پر راج کرنے آئے ہیں جو انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ کراچی کی سیاست کراچی میں ھوگی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button