ماں کی قبر سے آوازیں آنے پر نوجوان نےقبر دوبارہ کھول لی

شیخوپورہ 24 ستمبر 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
شیخو پورہ میں نوجوان نے ماں کی قبر سے آوازیں آنے پر قبر دوبارہ کھول لی ۔تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے علاقہ شیش محل کے رہائشی نوجوان عفت نے ماں کی قبر کشائی دوبارہ کھول لی، نوجوان کا کہنا تھا کہ میری ماں کی قبر سے آوازیںآتی ہیں لہذا میری والدہ زندہ ہے،لیکن نوجوان کے نے جب خاندان کے درجنوں افراد اور سینکڑوں شہریوں کی موجودگی میں قبر کشائی کی گئی تو ایسے کوئی شواہد نہ مل پائےکہ نوجوان ماں زندہ تھی ۔اس پر قبر کو دوبارہ بند کر دیا گیا۔مذہبی رہنماﺅں کی طرف سے قبرکشائی کے خلاف شدید رد عمل سامنے آیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ معاملہ کی انکوائری کرکے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں