کھیل

ماسکو،ارجنٹینا اورآئیس لینڈکامیچ 1۔1 گول سے بر ابر

ماسکو (نیوز وی او سی آن لائن ) ارجنٹینا اورآئیس لینڈکامیچ 1۔1 گول سے بر ابرہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق ارجنٹینا اور آئس لینڈ کے درمیان جاری فٹ بال کا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد 1-1گول سے برابر ہوگیا اور کوئی بھی ٹیم جیت کا سہرا اپنے نام نہ کرسکی ۔ رپورٹ کے مطابق میچ کے دوسرے ہاف میں کوئی گول نہ ہو سکا جبکہ ارجنٹینا کے’’ آگیورو ‘‘ اورآئیس لینڈ کے ’’ فِن بوگوسن ‘‘ نے گو ل کیا۔ واضح رہے کہ پرتگال کے پہلے میچ میں رونالڈو نے اپنی ٹیم کے لئے 3گول کئے تھے لیکن میسی آج بھی خاطر خواہ پرفارمنس کا مظاہرہ نہیں کرسکے ۔دوسری جانب فٹبال پنڈتوں کا خیال ہے کہ گولڈن بوٹ کیلئے رونالڈو اور میسی کا آپس میں مقابلہ ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button