کھیل

ماریا شراپوا اٹالین اوپن کے اہم میچ میں انجرڈ، ایونٹ سے باہر

روم: (نیوز وی او سی ) پندرہ ماہ کی پابندی کے بعد روسی ٹینس اسٹار کو مسلسل تیسرے ٹورنامنٹ میں ناکامی کا سامنا ہے۔ ماریا شراپوا کو اٹالین اوپن کے اہم میچ میں انجرڈ ہو کر میچ اور ٹورنامنٹ دونوں سے دستبردار ہونا پڑا۔ اس کے ساتھ شراپوا کی ومبلڈن اوپن تک ڈائریکٹ رسائی بھی ناممکن ہو گئی ہے۔ دوسری طرف پیرس میں رواں ماہ شروع ہونے والے فرانس اوپن کے آفیشلز نے ماریا شراپوا کو وائلڈ کارڈ انٹری دینے سے بھی انکار کردیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button