پاکستان

لیکشن کمیشن عمران خان کے خلاف فنڈنگ کیس کی سماعت آج کریگا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف ممنوع ذرائع سے پارٹی فنڈنگ کے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف ممنوع ذرائع سے پارٹی فنڈنگ کے متعلق کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کی پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ 2002 کی شق 6 کے تحت دائر درخواست پر مزید سماعت کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button