لیڈی گاگا کو ہسپتال داخل کروا دیا گیا
لاہور(نیوز وی او سی)معروف پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کو جسم میں شدید درد کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کر ادیا گیا ہے جبکہ تکلیف کے باعث برازیل میں ہونیوالے راک فیسٹیول میں ان کا موسیقی کا پروگرام منسوخ ہو گیا ہے ۔
Load/Hide Comments






