ایڈیٹرکاانتخاب

لیڈی ڈیانا کو میں نے مارا، برطانوی ایجنٹ کا اعتراف

(بشیر باجوہ بیورو چیف نیوز وائس آف کینیڈا)
دیرائےدرست آئے، لیڈی ڈیانا کو میں نے مارا، برطانوی ایجنٹ کا اعتراف


لاکھوں دلوں کی دھڑکن برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا فلاحی خدمات کے لیے مشہور تھیں اور 31 اگست 1997 کے روز پیرس میں اپنے دوست دودی الفائد کے ہمراہ ایک پراسرار کار حادثے میں ہلاک ہوگئی تھیں۔ان کی موت کے بعد قیاس آرائیاں ہوئیں کہ ان کے برطانوی شاہی خاندان کے ساتھ اختلافات تھے اور انہیں قتل کیا گیا ہے، تاہم اس بات کا آج تک کوئی ثبوت نہیں مل سکا۔ لیکن اب بستر مرگ پر پڑے سابق برطانوی جاسوس نے لیڈی ڈیانا کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔جان ہاپکنس نے بتایا کہ اسے کہا گیا تھا کہ لیڈی ڈیانا کو شاہی خاندان کے ایسے راز پتہ چل گئے جنھیں وہ عوام کے سامنے لانے کا پروگرام بنا رہی تھیں، جس کی وجہ سے انہیں قتل کرنا لازمی ہوگیا۔ برطانوی جاسوس نے کہا کہ اسے حکم دیا گیا کہ ڈیانا کو ایسے قتل کرنا ہے کہ ان کی موت حادثہ لگے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button