انٹرنیشنل

لیڈی ڈیانا نے شادی کے چند ہفتوں بعد اقدام خودکشی کیا،برطانوی اخبار

لندن 15جون 2017
(بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈ)
ڈیانانے اپنی خودکشی کے بارے میں ٹیپس1991میں اپنی ایک دوست کی مدد سے ریکارڈ کیں اور یہ20سال تک خفیہ رہیں، تاہم اب یہ ایک کتاب میں دوبارہ شائع کی گئی ہیں۔ ان ٹیپس میں ڈیانا نے یہ بتایا کہ کس طرح ہنی مون کے بعد ان کی زندگی تکلیف دہ ہوگئی تھی، وہ خوفناک حد تک کمزور ہوگئی تھیں اورلوگوں نے ان پر تبصرے کرنا شروع کردیے تھے کہ اب توتمہاری ہڈیاں دکھائی دے رہی ہیں،رپورٹ کے مطابق ڈیانا نے اپنی ٹیپس میں مزید انکشاف کیاکہ وہ اپنی دوست کمیلا پارکرکی وجہ سے اتنی ڈپریشن کاشکارتھیں کہ ہنی مون کی پوری رات وہ اس کے خواب میں آتی رہی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button