پاکستان
لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان نے کور کمانڈر پشاور کا چارج چھوڑ دیا:آئی ایس پی آر
پشاور(نیوز وی او سی )آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان نے کور کمانڈر پشاور کا چارج چھوڑ دیاہے ۔نجی ٹی وی جونیوز کے مطابق آئی ایس پی آر کا کہناتھا کہ لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان کور کمانڈر پشاور کا چارج چھوڑ دیاہے جس کے بعد نئے کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے کورکمانڈر پشاور کا چارج سنبھال لیا۔