انٹرنیشنل

لگتا ہے امریکا مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے ، روسی وزیر خارجہ

ماسکو(نیوز وی او سی)روسی وزیرخارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ امریکی انتظامیہ مذاکرات جاری رکھنا چاہتی ہے ،مذاکرات کا کوئی نعم البدل نہیں ہو سکتا،سخت پابندیوں سے کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزیرخارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ انہیں لگتا ہے کہ جیسے امریکی انتظامیہ روس کے ساتھ بات چیت جاری رکھنا چاہتی ہے ۔ گزشتہ روز منیلا میں امریکی ہم منصب ریکس ٹلرسن سے طویل دورانیے کی ایک ملاقات کے بعد لاوروف نے کہا کہ مذاکرات کا کوئی نعم البدل نہیں ہو سکتا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button