شہر شہرگوجرانوالا’’کنٹری بیورو‘‘۔

لوٹ کھسوٹ امانت میں خیانت کمیشن مافیاکاڈٹ کرمقابلہ کریں گے،چوہدری محمدریاض جٹ

گوجرانوالہ(نمائندہ وی او سی) عوام کی خدمت سے سرشارلوگ ہی کامیابی حاصل کرتے ہیں جبکہ جھوٹ منافقت لوٹ مارکی سیاست کرنے والوں کاعوام شکست مقدربنادیں گے ان خیالات کااظہار سیاسی شخصیت چوہدری محمدریاض جٹ نے رڈیالہ وڑائچ میں علاقہ معززین سے گفتگوکرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ ہماراسیاسی میدان میں اترنااس عزم کااظہارہے کہ لوٹ کھسوٹ امانت میں خیانت کمیشن مافیاکاڈٹ کرمقابلہ کرناہے اویہ واضح کرناہے کہ دولت کوایمان سمجھنے والے معاشرے میں کس قدرذلت حاصل کرتے ہیں انشاء اللہ آئندہ الیکشن میں حلقہ عوام ہماراساتھ دیں گے اورلوٹنے والوں سے حساب لے گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button