لورالائی:زیر زمین چھپائے گئے 20بم برآمد

بلوچستان کے علاقے لورالائی میں سرچ آپریشن کے دوران زیر زمین چھپائے گئے 20دیسی ساختہ بم برآمد کرلیے۔
لیویز ذرائع کے مطابق لورالائی کے علاقے ہار ڈیم کے قریب سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا تھا۔
لیویز ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے ک ہیہ دیسی ساختہ بم پلاسٹک کی بوتلوں میں بنائے گئے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں