انٹرنیشنل

لندن میں بعض ٹیکسیوں پر پاکستان مخالف نعروں کامعاملہ ،پاکستان کے ہائی کمیشن کا متعلقہ حکام سے رابطہ

لندن(نیوز وی او سی آن لائن) پاکستان ہائی کمیشن نے لندن میں بعض ٹیکسیوں پر پاکستان مخالف نعرے درج ہونے کا نوٹس لے لیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن نے متعلقہ حکام سے پا کستان مخالف نعروں کے معاملے پر رابطہ کرتے ہوئے فوری اصلاحی اقدامات پر زور دیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button