ایڈیٹرکاانتخاب

لندن فلیٹس ریفرنس کی سماعت آج ہو گی ، نوازشریف اور مریم نوازعدالت میں پیش نہیں ہونگے ،

اسلام آباد(نیوز وی او سی آن لائن)احتساب عدالت میں شریف خاندان کیخلاف لندن فلیٹس ریفرنس کی سماعت آج ہو گی ، نوازشریف اور مریم نوازعدالت میں پیش نہیں ہونگے ،سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی جائے گی ۔
تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کیخلاف لندن فلیٹس ریفرنس کی سماعت آج ہو گی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریفرنس کی سماعت کرینگے،جبکہ نوازشریف اور مریم نوازعدالت میں پیش نہیں ہونگے جس کی وجہ سے جوڈیشل کمپلیکس میں لگائی گئی سکیورٹی ہٹا دی گئی ،نوازشریف کے وکیل حاضری کی جانب سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button