لبنان : ہیڈ آفس دهماكے اور شہادت کی اطلاعات کے بعد جنرل سیکرٹری حزب اللّه سید حسن نصر اللّه سے رابطہ کی کوشش کر رہے ہیں جونہی رابطہ ہو آگاہ کر دیا جائے گا
حزب اللّه لبنان ذرائع
ابھی تک حزب اللہ نے آفیشل بیان جاری نہیں کیا گیا جس سے سید حسن نصر اللہ کے ذندہ ہونے کی تصدیق ہو
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبر خبریں ایرانی و لبنانی میڈیا ذرائع ہیں جن کے مطابق سید حسن نصر اللہ بلکل محفوظ ہیں ذرائع