پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز مستعفی

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
بریکنگ نیوز | وی او سی اردو

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز مستعفی

لاہور: 6 مارچ 2025، جمعرات – لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق، جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے۔ استعفے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکیں، تاہم قانونی حلقوں میں اس فیصلے پر مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں نیوز وی او سی اررو کے ساتھ جڑے رہیں۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*
———-
(نیوز وی او سی اررو)

https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button