لاہور کے علاقہ شادباغ میں میاں بیوی کا گھر میں پراسرار قتل

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
لاہور کے علاقہ شاد باغ میں بوڑھے میاں بیوی کونامعلوم افراد نےگھر میں گھس کر قتل کر دیا پولیس نے دونوں افراد کی لاشیں قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے
لاہورکے علاقہ شاد باغ میں بوڑھے میاں بیوی کا گھر میں پراسرار قتل پولیس کے مطابق مقتول میاں بیوی کونامعلوم افراد نےگھر میں گھس کر قتل کر دیا ہےپولیس نے دونوں افراد کی لاشیں قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے رپورٹ کے مطابق 80سالہ شریف اور 65 سالہ شہنازگزشتہ شب اپنے گھر میں سورہے تھے کہ نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کرانہیں قتل کردیا دونوں میاں بیوی کو قاتلوں کی طرف سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے تاہم اصل حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گےاہل علاقہ کے مطابق مقتولین کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں