پاکستانپنجابلاہور

لاہور کالج برائے خواتین جیل روڈ مخصوص گروہ کی جانب سے مبینہ طور پر بلیک میلنگ اور جنسی ہراسگی کا استحصال

*پنجاب کالج کے بعد ایک اور جنسی ہراسانی کا کیس*

لاہور کالج برائے خواتین جیل روڈ پر طالبات کا احتجاج طالبات کے مطابق کالج میں ان کا مبينہ جنسی استحصال کیا جاتا ہے اور جنسی طور پر حراساں کرنے کے ساتھ ان کا پرسنل ڈیٹا لیک کر کے ایک مخصوص گروہ کی جانب سے مبينہ طور پر بلیک میل کیا جاتا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button