لاہور

لاہور: پراپرٹی ڈیلرز کے دھرنے پر پولیس کا کریک ڈاؤن

لاہور میں آل پاکستان پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری دھرنے پر پولیس نےکریک ڈاؤن کرکے متعدد افراد گرفتار کرلیا اورمال روڈ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔
پراپرٹی ڈیلرز نے 2016 میں پراپرٹی پر بڑھائے گئے ٹیکسوں کے خلاف فیصل چوک مال روڈ پر احتجاجی دھرنا دیا، جس کے باعث مال روڈ اور ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button