لاہور

لاہور میں ایک گھر میں آتشزدگی کا واقعہ،7افراد جھلس گئے

لاہور(نیوز وی او سی آن لائن)لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں ایک مکان میں آتشزدگی کے واقعے میں 7افرادجھلس گئے جن میں دو افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق لاہور میں کوٹ لکھپت کے علاقے چندرائے وڈ پر گھر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں سات افرادجھلس گئے۔اس واقعے میں جھلسنے والے تمام افراد کوجناح ہسپتال منتقل کر ددیا گیا ہے جن میں دو کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق گھر میں آگ بجلی کی مین تارگرنےکی وجہ سے لگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button