رنگ برنگ

لاہور: زیادتی کا نشانہ بننے والی 16سالہ لڑکی ہسپتال میںدم توڑ گئی

لاہور 21 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
جوہر ٹائون کے علاقہ میں مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بننے والی 16سالہ لڑکی گز شتہ روز ہسپتال میںدم توڑ گئی ،بتایا گیا ہے کہ 16 سالہ روبینہ نا می بچی کو نا معلوم افراد کی جا نب سے زیادتی کا نشا نہ بناڈالا اور موقع سے فرار ہو گئے جیسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جو گز شتہ روز دم توڑ گئی پو لیس نے مقد مہ درج کر کہ کاروائی شروع کر دی ، بنایا گیا۔۔ 16سالہ روبینہ بی بی جناح ہسپتال میں زیر علاج تھی موت و زندگی کی کشمکش میں رہنے کے بعد گذشتہ روز دم توڑ گئی۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ہے۔ جو نعش کو لے کر اپنے آبائی علاقہ پاکپتن روانہ ہوگئے ہیں،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button