لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس
(لاہور 30 جولائی 2017
(بیورو رپورٹ نیوز وائس آف کینیڈا
لاہور:پاناما پیپرزمیں دنیا کی مختلف شخصیات کو نشانہ بنایا گیا،خواجہ سعد رفیق
نوازشریف نے پاکستان کے نظام عدل پرآنکھیں بندکرکے یقین کیا،سعد رفیق
لاہور:ہمیں عدالتی کارروائی کے دوران مافیا کہا گیا،خواجہ سعد رفیق
ن لیگ نے عدالتی دائرہ کارپرکبھی سوالات نہیں اٹھائے،سعد رفیق
لاہور:چندماہ قبل پاناماپیپرزمیں مختلف شخصیات کانام سامنےآیا،سعدرفیق
لاہور:ایسےکاغذات دیےگئےجن کی تصدیق کرنےوالاکوئی نہیں،سعدرفیق
ہم نےکوئی اسٹےنہیں مانگا،کہیں پیش ہونے سے عذر نہیں کیا گیا، سعد رفیق
پہلافیصلہ آیاتوگاڈفادرکالفظ استعمال کیاگیا،یہ قابل قبول نہیں تھا،سعدرفیق
نوازشریف کومشورہ دیاکہ اسےچیلنج کریں مگرصبرکامظاہرہ کیاگیا،سعدرفیق
نواز شریف،روسی صدر اور برطانوی وزیراعظم ان کا ٹارگٹ تھے،سعد رفیق
نوازشریف کومشورہ دیاگیاتھاکہ کسی پراندھااعتمادنہ کریں،سعدرفیق
نوازشریف نےفیصلہ کیاکہ پاکستان کےنظام عدل پرآنکھیں بندکرکےاعتمادکرینگے،سعدرفیق
واٹس ایپ کال پرہمیں تسلی بخش جواب نہیں مل سکا،خواجہ سعدرفیق
لاہور:ہم نے واٹس ایپ کال کا معاملہ اٹھایا مگر ہماری سنوائی نہیں ہوئی، سعد رفیق
مانا گیا حسین نواز کی تصویر جے آئی ٹی کے ذرائع سے لیک ہوئی، لیک کرنیوالے کا نہیں بتایا گیا، سعد رفیق
لاہور:ایک ایسی رپورٹ سامنے آئی جو 6 آدمی تو 2 ماہ میں نہیں بناسکتے، سعد رفیق
لاہور: 6 سو آدمی تو اتنے عرصے میں ایسی رپورٹ بناسکتے ہیں 6 آدمی نہیں، سعد رفیق
لاہور:منی لانڈرنگ اور کرپشن کے الزامات لگائے گئے،خواجہ سعد رفیق
یہ نااہلی منی لانڈرنگ،کرپشن یا بیرون ملک جائیداد پر نہیں ہوئی، سعد رفیق
اگر اس طرح منتخب وزراء اعظم کو نکالا گیا تو پھر ملک کون چلائے گا، سعد رفیق
لاہور:کیا ملک کے چیف ایگزیکٹو کے ساتھ یہ سلوک درست ہے؟سعد رفیق
لاہور:62 اور 63 کو ہم نہیں نکال سکے یہ ہماری نالائقی ہے،سعد رفیق
معلوم نہیں تھا کہ یہ نئی 58 ٹو بی بن جائے گی،خواجہ سعد رفیق
ایک تنخواہ جوبیٹےکی کمپنی سےملنےتھی وہ نہیں ملی،وزیراعظم نےنہیں بتایااسلیے نااہل کردیاگیا،سعدرفیق
عاصمہ جہانگیر،علی احمدکرد اوردیگرریٹائرڈجج صاحبان نےکہاہےکہ یہ کیا ہواہے؟سعدرفیق
کبھی پھانسی دیدو،کبھی جلاوطن کردو،کبھی بسترسےمردہ اٹھیں،کسی کونااہل کردو،سعدرفیق
کیا پی سی او کے تحت حلف لینےوالے جج صاحبان کےبارے میں پوچھاجائیگا،سعدرفیق
آیندہ جب اسمبلی بیٹھےتو62اور63دیگرلوگوں کیلیےبھی لایاجائے؟سعدرفیق
عمران خان صاحب آپ بغلیں نہ بجائیں، مٹھائیاں نہ کھائیں،سعدرفیق
عمران خان کےسارے الزامات ایک بار پھر غلط ثابت ہوئے ہیں،سعدرفیق
عمران خان کوانکی جگہ لانےکیلیےکوئی نہیں ملےگا،انکی جماعت بانجھ ہے،سعدرفیق
شہبازشریف نےجوخدمت کی ہے وہ آج تک کسی نے نہیں کی،سعدرفیق
خان صاحب جانےدو،عقل کرلو،ہمارےٹرک پرآپ کی کرسی پڑی رہیگی،سعدرفیق
آج نہیں تو کل، کل نہیں تو پرسوں،آپ کو ہمارےپاس آناپڑےگا،سعدرفیق
چیف جسٹس افتخارچودھری سےبھی سوال جواب ہونگے،سعدرفیق
پرویزمشرف جوآرمی چیف تھےان سےبھی سوال پوچھاجائیگا،سعدرفیق
بعض لوگ ہیں جنھیں بولنے کے لیے مادرپدرآزادی ملی ہوئی ہے،سعدرفیق
شیخ رشیدنےکہااربوں کی پیشکش کی گئی ہے،کسی نےشیخ رشیدکوبلاکرپوچھا؟سعدرفیق
شیخ رشید کو پوچھنے والا کوئی نہیں،جومنہ میں آتا ہے بول دیتے ہیں،سعدرفیق
کیا ہم سب چور ہیں اور عمران خان صادق اور امین ہیں؟سعدرفیق