پاکستان

لاکھوں روپے مالیت کی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد 28 نومبر 2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)؎
بینظیر ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی لاکھوں روپے مالیت کی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی،
دوبئی جانے والی پرواز کے مسافر کے سامان سے 1 کلو 144 گرام Ice Heroinبرآمد، Heroin Ice اصل مالٹوں میں شامل بناوٹی مالٹوں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی، اے ایس ایف نے فضل واحد نامی مسافر گرفتار کر لیا، ملزم دوبئی کے راستے Ice Heroin لیکر سعودیہ جا رہا تھا،

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button