ایڈیٹرکاانتخاب

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری

مظفر آباد: بھارتی فوج نے ایک بار پھر روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔

بھارتی فوج نے ایل او سی پر پونچھ بٹل سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا، اس کے علاوہ بھارتی فوج نے ناطر لچیال کی سول آبادی کو بھی نشانہ بنایا۔ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی جا رہی ہے جب کہ فائرنگ اور گولہ باری کے باعث آبادی شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بارہا بھارت لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے متعددد پاکستانیوں کو شہید اور املاک کو نقصان پہنچا چکا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button