پاکستان

ق لیگ کی رہنماء سیمل کامران نے راجہ بشارت پر انگلیاں اٹھا دیں

اسلام آباد 7 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
عائشہ گلالئی اور عائشہ احد کے بعد اب تیسری خاتون بھی انصاف کیلئے میدان میں آگئی ہیں۔ ق لیگ کی رہنماء سیمل کامران نے راجہ بشارت کے کردارپر انگلیاں اٹھاتے ہوئے میڈیا کو آڈیو ثبوت دے دئیے ہیں۔سیمل کامران نے کہا ہے کہ ایسے اوچھے اقدام سے عورت نہیں خاندان تباہ ہوتے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button