ایڈیٹرکاانتخاب

قوام متحدہ کی سلامتی کونسل کایمن میں انسانی بحران پر تشویش کا اظہار

نیویارک میں سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس میں یمن میں انسانی بحران پرتشویش ظاہر کی گئی، اس موقع پر کہا گیا کہ انسانی امداد نہ ملنے سے یمن میں لاکھوں افراد متاثر ہورہے ہیں۔
اجلاس کے دوران کہا گیا کہ سعودی فوجی اتحاد نے انسانی امدا د کے لئے فضائی اور بحری راستے کھلے رکھے ہیں ،ضرورت اس بات کی ہے کہ یمن کے تمام ائرپورٹس اور سی پورٹ فعال رکھے جائیں۔
یواین کے انڈر سیکریٹری برائے امدادی امور مارک لوکاک نے کہا کہ امدادی سامان کی ترسیل روکےجانےپریمن میں بدترین انسانی بحران پیداہواہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button