انٹرنیشنل

قطر ی حجاج کو سعودیہ آنے سے روکنا خطرناک ہے ، سعودی مفتی اعظم

ریاض(این این آئی) سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ نے قطر کے عازمین حج کی فضائی راستے سے منتقلی کے حوالے سے قطری حکام کے انکارکو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ سعودی مفتی اعظم کے مطابق دوحہ حکومت کا فضائی راستے کے ذریعے اپنے عازمین حج کو سعودی عرب منتقل کرنے سے انکار کرنا ایک غلط اور خطرناک حرکت ہے ۔ انہوں نے اپنے تبصرے میں کہا کہ عازمین حج کو بغیر کسی شرعی سبب کے مقامات مقدسہ آنے سے روکنا جائز نہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button