قطر تنازے پرخلیجی ممالک میں یکجہتی پیدا کریں :ٹرمپ کا شاہ سلمان کو فون

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان پر زور دیا ہے کہ قطر پر شدت پسندوں کی حمایت کے الزام کی وجہ سے پیدا ہونے والے تنازعے پر خلیجی ممالک میں یکجہتی پیدا کرے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے بتایا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کو فون کیا اور خلیجی ممالک میں یکجہتی پیدا کر نے پر زور دیا.ان کا پیغام تھا کہ ہمیں خطے میں انتہاپسندی اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے خلاف جنگ کے لیے اتحاد کی ضرورت ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر
Load/Hide Comments