پاکستان

قائم مقام چیئرمین ایس ای سی پی کی تعیناتی، سمری وزیر اعظم کو ارسال

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
موجودہ چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی گرفتاری کے بعد ادارے کے نئے قائم مقام سربراہ کے ممکنہ ناموں پر غور شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، اس سلسلے میں سمری وزیر اعظم کو ارسال کر دی گئی ہے۔ سمری میں بھیجے گئے تین ناموں میں سینیارٹی کے لحاظ سے طاہر محمود کو پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button