Draft

فیض آباد کے مقام پر دھرنے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے پر راولپنڈی اور گرد و نواح سے پولیس کو طلب کر لیا ہے

اسلام آباد 18 نومبر 2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
اسلام آباد انتظامیہ نے راولپنڈی انتظامیہ سے رابطہ کر لیا ہے. راولپنڈی انتظامیہ نے مری روڈ پر ہفتہ کو کاروبار بند کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا گیا یے.
اسلام آباد فیض آباد دھرنے میں اوپر آسمان پر اسم محمّد صلیٰ علیہ و علیہ وسلم لکھا ہوا
اللّه اکبر ماشاء اللّه اسلام آباد تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کو رہا کیا جائے، مفتی منیب الرحمن
حکومت ہوش کے ناخن لے اور کوئی بھی تشدد کا معاملہ نہ کیا جائے، اگر کوئی ایکشن ہوا تو ہم بھی میدان میں آئیں گئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button